جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے 18اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق لسٹ وزارت داخلہ کی جانب سے نادرا کو بھجوائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مراد سعید، اعظم سواتی، حماداظہر، میاں اسلم اقبال ،کرامت علی کھوکھر، حافظ فرحت عباس ، علی امین گنڈا پور ،امتیازاحمد شیخ، واثق قیوم عباسی،علی اصغر منڈا کے نام لسٹ میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق مسرت جمشید چیمہ، احمد خان نیازی،جمشید چیمہ ، زبیرنیازی، اسد زماں چیمہ، سعید سندھو، ملک ندیم عباس، غلام محی الدین دیوان کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ لسٹ میں شامل افراد ملک بھر کے مختلف تھانوں کو مطلوب ہیں۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…