ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دینی مدرسہ کے طالب علم سے زیادتی ،استاد کیخلاف مقدمہ درج ،ملزم فرار

datetime 14  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال( این این آئی)پولیس تھانہ سٹی نے ٹینکی چوک جناح سٹریٹ میں رکشہ ڈرائیور کے کمسن بچے طالب علم عثمان علی سے   زیادتی پر دینی مدرسہ کے استاد قاری عتیق الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق 4دسمبر کو جمعہ کی رات کو طالب علم عثمان علی کو واش روم میں لے جا کر عتیق الرحمن نے  زیادتی کی جس سے بچے کی حالت خراب ہو گئی

تو اسے والدین نے بے ہوشی کی حالت میں گھر لے گئے اور علاج کرایا جس پر بچے نے مبینہ زیادتی سے والدین کو آگاہ کیا تو ورثاء نے عدالت میں بچے کو پیش کیا اور بچے نے عدالت کوصورت حال سے آگاہ کیا جس پرعدالت کے حکم پر پولیس تھانہ سٹی نے میڈیکل لیگل طبی معائنہ حاصل کر کے جنسی تشدد کا شکار طالب علم کے باپ سلامت علی کی مدعیت میں مقدمہ 376iiiت پ درج کر لیا ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…