ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان میں جمادی الثانی 1445کا چاند نظر آ گیا، وزارت مذہبی امور کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی وزارت مذہبی امور سید مشاہد حسین خالد، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ اسلام آباد، پشاور، ملتان، اور دیگر علاقوں میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، یکم جمادی الثانی 1445ہجری آج 15 دسمبر بروز جمعہ کو ہو گی۔ واضح رہے کہ یوم شہادت حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا تین جمادی الثانی بروز اتوار ہو گا۔اجلاس میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مدینہ المنورہ سے شریک ہوئے اور دعا کروائی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…