اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

25کلومیٹر کی بھکاری حکومت ایجنڈامکمل ہونے پرنکال دئیے جائے گی ‘ شیخ رشید

datetime 31  اگست‬‮  2022

25کلومیٹر کی بھکاری حکومت ایجنڈامکمل ہونے پرنکال دئیے جائے گی ‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمران خواب غفلت سے باہرنہیں آئے،شہبازشریف نے نوازشریف کے بیانیے کوزمین بوس کردیا ہے،بھارت سے تجارت اوردوحہ میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وفاقی وزراء کی تعداد آئین اورقانون کی پابندی کی… Continue 23reading 25کلومیٹر کی بھکاری حکومت ایجنڈامکمل ہونے پرنکال دئیے جائے گی ‘ شیخ رشید

شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کو پہنچ گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2022

شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کو پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کرنے پہنچ گئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے، جس میں وہ سیلاب سے متاثر لوگوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔شرمیلا فاروقی نے کہاکہ سیلاب متاثرین ہمارے لوگ ہیں، انہوں… Continue 23reading شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کو پہنچ گئیں

کراچی،خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ملزم کی رہائی کا حکم

datetime 31  اگست‬‮  2022

کراچی،خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ملزم کی رہائی کا حکم

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے کیس کے ملزم غلام عباس کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم غلام عباس کی ڈی این اے رپورٹ کے مطابق زیادتی ثابت نہیں ہو سکی ہے۔دورانِ سماعت متاثرہ خاتون نے عدالت کو بتایا… Continue 23reading کراچی،خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ملزم کی رہائی کا حکم

سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونیکا خدشہ

datetime 31  اگست‬‮  2022

سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونیکا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین صحت اور فلاحی اداروں نے سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے مطابق ڈاکٹر شہزاد علی خان پاکستان میں سیلاب سے اب تک 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ، چند ہفتوں میں لاکھوں افراد آلودہ… Continue 23reading سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونیکا خدشہ

دادو میں سیلاب،جوہی شہر کا ستر فیصلہ زیر آب آگیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

دادو میں سیلاب،جوہی شہر کا ستر فیصلہ زیر آب آگیا

دادو(این این آئی)دادو میں موجود سیلابی پانی نے جوہی شہر کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے اور تحصیل جوہی کا 70 فیصد حصہ زیر آب آگیا ہے۔ جوہی کا ضلعی ہیڈ کوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کے بعد شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جوہی شہر کی آخری ڈیفنس لائن… Continue 23reading دادو میں سیلاب،جوہی شہر کا ستر فیصلہ زیر آب آگیا

عدالت نے اعظم خان سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

عدالت نے اعظم خان سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعظم خان کانام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اسسٹنٹ اٹارنی… Continue 23reading عدالت نے اعظم خان سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ،مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 66فیصد رہا ،لڑکیوں کی کامیابی کا تناسب 74 جبکہ لڑکوں کا 57 فیصد رہا، بورڈ میںپہلی دو پوزیشز لڑکیاں لے اڑیں ۔ چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر ڈاکٹر مرزا حبیب نے نتائج کا اعلان… Continue 23reading لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

datetime 29  اگست‬‮  2022

عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی دینے کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع کرادیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرایا گیا ہے، اس تقریر میں عمران خان نے شہباز گل کا جسمانی… Continue 23reading عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

شوکت ترین ،محسن لغاری کی آڈیو کال کے بعد کسی کو شک ہے پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر نہیں چل رہی؟‘ (ن) لیگ

datetime 29  اگست‬‮  2022

شوکت ترین ،محسن لغاری کی آڈیو کال کے بعد کسی کو شک ہے پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر نہیں چل رہی؟‘ (ن) لیگ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے شوکت ترین اور محسن لغاری کی سامنے آنے والی آڈیو کال پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی بھی کسی کو شک ہے کہ پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر نہیں چل رہی؟ ،اب ہر روز عمران خان… Continue 23reading شوکت ترین ،محسن لغاری کی آڈیو کال کے بعد کسی کو شک ہے پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر نہیں چل رہی؟‘ (ن) لیگ

Page 876 of 12132
1 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 12,132