جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

میں عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دوں گا، ندیم افضل چن

datetime 11  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد /سرگودھا(این این آئی)سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دوں گا، اگر کسی نے مجھے عدالت میں بلاکر یہ کہا کہ گواہی دو تو میں ہرگز ایسا نہیں کروں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کابینہ کا حصہ رہنے والے سابق وزیر ندیم افضل چن نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نیب نے 2 نوٹسز بھیجے اور طلب کیا، جس پر میں نیب آفس گیا، وہاں مجھ سے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے سوال کئے گئے میں نے وہ بتادیا جو کابینہ میں ہوا تھا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ کہا جارہا ہے ندیم افضل چن سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہی دے گا، میں وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ میری تربیت ایسی نہیں ہوئی کہ میں قیدیوں اور مظلوموں پر بات کروں، مجھے کوئی کہے کہ عدالت میں آکر گواہی دے تو میں اس کے لئے ہرگز تیار نہیں ہوں۔ندیم افضل چن نے کہا کہ میں اس وقت بھی عمران خان کو کہتا تھا کہ شہزاد اکبر ایک فراڈ شخص ہے یہ آپ کو مرائے گالیکن آج سابق چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہیں تو میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ میں کسی قیدی کے خلاف بات کروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…