جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کی درخواست پر شوہرکو تین سال قید کی سزا

datetime 11  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کی درخواست پر شوہر جوشوا کو 3 سال قید کی سزا اور 30ہزار جرمانہ عائد کردیا۔پیرکوجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کے شوہر پر کیس کی سماعت ہوئی۔ پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی شوہر کو مہنگی پڑ گئی۔پہلی بیوی نے شوہر کو جیل پہنچا دیا۔

وکیل مدعی نے موقف اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ کرسچن میرج ایکٹ کے تحت شوہر نکاح پر نکاح نہیں کرسکتا۔سلیم مائیکل ایڈووکیٹ نے کہا ملزم نے شادی شدہ ہو کر دوسری شادی کی جو کہ غیر قانونی ہے۔ملزم جوشوا کے خلاف محمودآباد تھانے میں پہلی بیوی نے مقدمہ درج کرایا تھا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم بیوی کی درخواست پر عدالت نے دیا تھا۔ملزم جوشوا کو کرسچن میرج ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی۔عدالت نے پہلی بیوی کی درخواست پر شوہر ملزم جوشوا کو کرسچن میرٹ کے تحت 3 سال قید کی سزا سناتے ہوئے30 ہزار جرمانہ عائد کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…