اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سکھر ،دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ

datetime 29  اگست‬‮  2022

سکھر ،دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ

سکھر (این این آئی)دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ ہے ۔سکھر میں دریا کے وسط میں قائم سادھو بیلہ مندر مکمل زیر آب آنے کے باعث انتظامیہ کی جانب سے چند روز کیلئے بند کردیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں… Continue 23reading سکھر ،دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ

سیلاب میں تعلیمی ادارے 3 ستمبر تک بند رہیں گے

datetime 29  اگست‬‮  2022

سیلاب میں تعلیمی ادارے 3 ستمبر تک بند رہیں گے

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر بند کیے گئے اسکولز اور کالجز کھولنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔صوبے بھر میں تعلیمی ادارے پہلے 29اگست کو کھلنا تھے تاہم محکمہ تعلیم نے اسکولز اور کالجز کی بندش میں مزید 5 دن کی توسیع کرتے ہوئے تین ستمبر تک تعلیمی… Continue 23reading سیلاب میں تعلیمی ادارے 3 ستمبر تک بند رہیں گے

کمراٹ میں پھنسے لاہور کے ڈاکٹرز کو بچا لیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2022

کمراٹ میں پھنسے لاہور کے ڈاکٹرز کو بچا لیا گیا

لاہور( این این آئی)بارشوں اور سیلاب کے باعث وادی کمراٹ میں پھنسے ہوئے سروسز ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز کو پولیس نے بچا کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔گروپ میں شامل ڈاکٹر عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لاہور سے ہمارا گروپ کمراٹ آیا تھا جو سیلاب کے باعث 2 دن تک… Continue 23reading کمراٹ میں پھنسے لاہور کے ڈاکٹرز کو بچا لیا گیا

عظمیٰ بخاری نے فخر کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنیکا مطالبہ کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2022

عظمیٰ بخاری نے فخر کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنیکا مطالبہ کردیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایشیا ء کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں فخر زمان نے ایمانداری کا مظاہرہ کیا اور کسی کو پتا نہیں چلا… Continue 23reading عظمیٰ بخاری نے فخر کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنیکا مطالبہ کردیا

سندھ ہائی کورٹ،ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق سماعت 12ستمبر تک ملتوی

datetime 29  اگست‬‮  2022

سندھ ہائی کورٹ،ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق سماعت 12ستمبر تک ملتوی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے معاملے پرسماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں معروف اینکر پرسن ڈاکٹرعامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے معاملے میں عبدالاحد خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈاکٹرعامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشری اقبال کی طرف سے ضیاء اعوان ایڈووکیٹ… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ،ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق سماعت 12ستمبر تک ملتوی

24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 113 نئے کیسز رپورٹ

datetime 29  اگست‬‮  2022

24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 113 نئے کیسز رپورٹ

لاہور( این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 113 نئے کیسز سامنے آئے ہیںجس سے بھر میں کورونا کے کیسز کی کل تعداد 520,810 ہو چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق اب تک صوبہ بھر میں 504,276 مریض علاج کے بعد مکمل صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہیں۔… Continue 23reading 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 113 نئے کیسز رپورٹ

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

datetime 29  اگست‬‮  2022

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست پاکستان کسان اینڈ لیبر پارٹی نے دائر کی جس میںوفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج

datetime 24  اگست‬‮  2022

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج

اسلام آباد( آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ ڈی ایم او لوئر دیر کی جانب سے… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج

ملک میں استحکام ضروری ہے، فرخ حبیب

datetime 24  اگست‬‮  2022

ملک میں استحکام ضروری ہے، فرخ حبیب

لاہور( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام ضروری ہے، یہ لوگ عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ان کے سارے وزراء کو عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں دکھتا۔ ملک… Continue 23reading ملک میں استحکام ضروری ہے، فرخ حبیب

Page 877 of 12132
1 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 12,132