جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

datetime 9  دسمبر‬‮  2023 |

قمبر شہداد کوٹ(این این آئی)سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں سیپکو حکام کی مدعیت میں ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔کمسن بچے کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس کو اس کی عمر کا پتا چلا۔

ڈھائی سالہ بھورل کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر سیپکو اور پولیس پریشان ہیں۔پولیس تاحال ملزم کو گرفتار یا کیس کینسل کرنے کا فیصلہ نہ کر سکی۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق گاں خادم سیلرو میں بھورل کے گھر چوری کی بجلی چل رہی تھی۔درج مقدمے کے مطابق کنکشن منقطع کر کے ایس ڈی او شہداد کوٹ کو اطلاع دی جن کے خط لکھنے پر پولیس نے مقدمہ درج کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…