جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

نوجوان لڑکی راشن دلانے کا جھانسہ ، گینگ ریپ،مقدمہ درج،تین گرفتار

datetime 11  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال( این این آئی)صدر چوک میں ایک نوجوان لڑکی صبا کو راشن دلانے کا جھانسہ دے کر چار افراد کا گینگ ریپ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھٹو نگر کی نوجوان لڑکی صبا کو حاجی ذاکر، علی رضا ، محمد عاشق اور محمد اکبر گجر نے راشن دلانے کے بہانے صدر چوک بلوایا جہاں سے ملزم موٹر سائیکل پر نامعلوم مقام پر لے گئے اور بند کمرہ میں باری باری ہوس کا نشانہ بنایاا ور پستول دکھا کر چلے گئے۔ پولیس تھانہ سٹی نے صبا کی مدعیت میں مقدمہ 376 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ اور تین ملزموں کو حراست میں لے لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…