جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فواد چودھری کی اہلیہ کا دیور پر شوہر سے ملاقات نہ کرانے کا الزام

datetime 9  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا بخاری نے دیور پر شوہر سے ملاقات نہ کرانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں فواد سے ملاقات فیصل چودھری کے کہنے پر نہیں کرائی گئی وہ بھابھی، بھتیجوں کا حق مار رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں حبا چودھری نے کہا کہ آج فواد چوہدری کو عدالت پیش کیا گیا اور پھر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔

انہوں نے الزام عائد کیاکہ کل میری اڈیالہ جیل میں شوہر فواد چودھری سے ملاقات نہیں کروائی گئی، یہ سب وکیل فیصل چودھری کے کہنے پر ہوا۔انہوں نے کہا کہ آج بھی مجھے اور میری بیٹیوں کو پیشی سے متعلق کوئی اطلاع نہیں دی گئی، یہ سب فیصل چودھری کی طرف سے کیا جا رہا ہے، ان سے پوچھیں جو بھابی اوربھتیجیوں کا حق مار رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…