جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخابات 2024: سرکاری افسران کی چھٹیوں پر پابندی عائد

datetime 18  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات 2024 کے پیشِ نظر اسلام آبادکے سرکاری اداروں کے افسران اور عہدیداروں کی چھٹیوں پرپابندی عائد کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر چھٹیوں پر پابندی عائد کی۔ڈی آر او کی ہدایت کے مطابق محکمہ تعلیم کے افسران اور ملازمین اسلام آباد چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔

اس کے علاوہ ڈی آر او کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے آفیشلز اسلام آباد میں رہیں گے۔واضح رہے کہ ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ ملک بھرمیں شروع کردی گئی ہے جو کہ 19دسمبرکو مکمل کرلی جائیگی، 859ریٹرننگ آفیسرز،144ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرزکوٹریننگ دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…