جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سی ٹی ڈی اسلام آباد کے درجنوں اہلکار ڈپریشن کا شکار نکلے

datetime 16  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس کے 489 افسران و اہل کاروں کا طبی معائنہ کیا گیا جن میں سے 33 اہلکار ڈپریشن کے مریض نکلے۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے احکامات پر سی ٹی ڈی اہل کاروں کا نفسیاتی سروے کیا گیا سروے ایک ماہ میں مکمل ہوا جسے سے معلوم ہوا کہ 33 اہلکار ڈپریشن کا شکار ہیں جبکہ 4 اہل کاروں کو کونسلنگ کی ضرورت ہے۔

سی ٹی ڈی اہلکاروں کے نفسیاتی حالات جاننے کے لیے تحریری امتحان بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا گیا۔ ذہنی دباؤکے شکار اہل کاروں کے فوری علاج کی سہولتیں مہیا کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ترجمان کے مطابق اہلکاروں کو آسان ڈیوٹیوں پر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ دو مریضوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود ادارے کی اولین ترجیح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…