اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر مسافروں کو بڑی سہولت ملنے کا امکان

datetime 16  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ملک کے 3 بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کو تیز امیگریشن کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس پر مسافروں کو امیگریشن کے سلسلے میں سہولت مہیا کرنے کے لیے ای گیٹ متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔پہلے پاکستان کے تین مصرف ترین ایئرپورٹس پر یہ سہولت پیش کی جائے گی۔

ترقی یافتہ ملکوں کی طرح پاکستانی ایئرپورٹس پر بھی ای گیٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ ای گیٹس کی تنصیب کے سلسلے میں متعلقہ کمپنیز سے بات چیت کا آغاز ہوچکا ہے۔ذرائع نے کہا کہ ای گیٹ سے مسافروں کو امیگریشن کی طویل قطاروں سے چھٹکارا ملنا ممکن ہوگا۔ ایئرپورٹس پر مسافر اپنی امیگریشن کلیئرنس خود کرسکیں گے۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…