ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایف آئی اے اور کسٹم کا گودام پر چھاپہ، اربوں روپے مالیت کا سامان برآمد

datetime 14  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایف آئی اے اور کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے گودام سے بھاری مقدار میں ممکنہ سمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اسمگلڈ اشیا کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی پرانی سبزی منڈی کے قریب ایک گودام میں کی گئی، برآمد ہونے والے سامان میں مہنگے ترین جوتے، گالف کٹ، پرفیوم اور کاسمیٹک کی دیگر چیزیں شامل ہیں، سامان کی کل مالیت ایک ارب روپے کے قریب ہے، وئیر ہاس سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل جاوید بلوچ نے بتایا ہے کہ اسمگلنگ کے سامان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، ابتک وئیر ہاس کے اندر موجود سامان کی کوئی دستاویزات نہیں دی گئیں، ممکنہ طور پر سامان ا سمگل شدہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…