اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کی گرفتاری ، پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری ، پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عدالت میں ضمانت کیلئے پیش ہو چکے تھے ان کو گرفتار کرنا قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری ، پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کر دیا

عمران خان کی گرفتاری سے پہلے اہم شخصیت عمرے پر چلی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری سے پہلے اہم شخصیت عمرے پر چلی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد نیب کی جانب سے وارنٹ گرفتاری بھی سامنے لایا گیا جس کے مطابق ’عمران خان کو کرپشن کے مقدمات میں مطلوب قرار دیا گیا ہے ۔ وارنٹ گرفتاری پر چیئرمین نیب لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کے… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری سے پہلے اہم شخصیت عمرے پر چلی گئی

عمران خان کی گرفتاری ، پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری ، پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

لاہور/گوجرانوالہ/راولپنڈی/فیصل آباد/منڈی بہائو الدین/ملتان( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کے خلاف کارکنان نے صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے ، مشتعل کارکنان نے ٹائروں سمیت مختلف اشیاء کو نذر آتش کر کے شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری ، پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

میری عدالت میں یہ سب ہوا ، کچھ بھی خلاف قانون ہوا تو ایکشن لوں گا ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

datetime 9  مئی‬‮  2023

میری عدالت میں یہ سب ہوا ، کچھ بھی خلاف قانون ہوا تو ایکشن لوں گا ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی دو درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس کیس میں عمران خا ن کی گرفتاری عمل میں لائی گئی؟جو عدالت کے احاطے میں ہوا اس سے لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا… Continue 23reading میری عدالت میں یہ سب ہوا ، کچھ بھی خلاف قانون ہوا تو ایکشن لوں گا ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، وہ عالم اسلام کا نڈر لیڈر ہے اور اس نے کوئی گناہ نہیں کیا،لوگوں کے لاکھوں کروڑوں اربوں روپے نہیں لوٹے،حماد اظہر

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، وہ عالم اسلام کا نڈر لیڈر ہے اور اس نے کوئی گناہ نہیں کیا،لوگوں کے لاکھوں کروڑوں اربوں روپے نہیں لوٹے،حماد اظہر

اسلام آباد /راولپنڈی(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کے لیڈر کو گرفتار کیا گیا اور ان پر دوران گرفتاری تشدد کرنے کی اطلاعات آ رہی ہیں، یہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، وہ… Continue 23reading عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، وہ عالم اسلام کا نڈر لیڈر ہے اور اس نے کوئی گناہ نہیں کیا،لوگوں کے لاکھوں کروڑوں اربوں روپے نہیں لوٹے،حماد اظہر

عمران خان کی گرفتاری ، آئی جی اسلام آباد کا بیان آگیا

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری ، آئی جی اسلام آباد کا بیان آگیا

اسلام آباد /راولپنڈی(این این آئی)قومی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔منگل کو سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کیلئے وہیل چیئر پر اسلام آباد… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری ، آئی جی اسلام آباد کا بیان آگیا

کچھ بھی نہ کہا اورکہہ بھی گئے! عمران خان کی گرفتاری پرریحام کا ردعمل آگیا

datetime 9  مئی‬‮  2023

کچھ بھی نہ کہا اورکہہ بھی گئے! عمران خان کی گرفتاری پرریحام کا ردعمل آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر انکی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نام لیے بغیر دلچسپ تبصرہ کیا ۔چیئرمین تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک ٹوئٹ کی جس میں مختصراً لکھا کہ میں ایک خاص فیملی ایونٹ میں مصروف ہونے… Continue 23reading کچھ بھی نہ کہا اورکہہ بھی گئے! عمران خان کی گرفتاری پرریحام کا ردعمل آگیا

عمران خان کی گرفتاری وہی ہوا جس کا ڈر تھا

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری وہی ہوا جس کا ڈر تھا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر زمان پارک میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں، کارکنان نے کینال روڈ بلاک کردی، پولیس اہلکاروں کے پہنچنے پر انہیں بھی واپس بھگا دیا گیا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے کارکنان اور ٹکٹ ہولڈرز کو لبرٹی پہنچنے کی ہدایت کردی جبکہ مراد سعید نے کارکنان… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری وہی ہوا جس کا ڈر تھا

عمران خان کی گرفتاری پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر رینجرز نے سابق وزیراعظم کو حراست میں لیا۔ عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ احاطے سے گرفتار کیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم کو گرفتار کیا،عمران خان کی گرفتاری کے دوران وکلا اور پولیس میں بھی ہاتھا پائی… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

1 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 12,229