بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

فیصل آباد،کاروباری حالات سے تنگ شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

datetime 3  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پرکاروباری حالات سے تنگ آکر شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ نشانہ آباد گلشن مدینہ فیز 2میں پیش آیا، شوہر کی شناخت 50سالہ کاظم جواد کے نام سے ہوئی ہے ، اس کی بیگمات کے نام فیزہ اور امبرین تھے ،بچوں میں یمنہ ، عروج رومہ ،موسیٰ شامل ہیں ۔

کاظم نے فائرنگ کر کے پہلے دونوں بیویوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور بچوں کو مارنے کے بعد خودکشی کر لی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے لی ہیں ، ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ کاظم جواد نامی شخص کاروباری حالات سے تنگ تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…