جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کاآبیانے کی مد میں کسانوں سے اضافی 32 ارب روپے لینے کا فیصلہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے آبیانے کی مد میں کسانوں کی اضافی 32 ارب روپے لینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے آبیانے کے ریٹس بڑھانے کی منظوری دیدی، فیصلے سے کسانوں سے اضافی 32 ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔ رقم نہری نظام چلانے اور ترقیاتی و مرمتی کاموں پر خرچ کی جائے گی۔

یاد رہے کہ پہلے کسی بھی فصل پر فی ایکڑ سالانہ 400 روپے لیے جاتے تھے تاہم اب فی ایکڑ 400 روپے سالانہ کی بجائے فصلوں کے حساب سے آیانہ وصول کیا جائے گا۔دستاویزات کے مطابق اب گندم، دالیں400، سبزیاں1200، پھل 1000روپے فی ایکڑ سالانہ آبیانہ وصول کیا جائے گا، چاول کے 2000، کپاس کے 1000 روپے فی ایکڑ سالانہ وصول کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…