بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند جبکہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہنے کی پیشگوئی ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ مری، گلیات اورگردونواح میں موسم شدیدسرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بہا ولپور، ساہیوال، سرگودھا، لاہور، گوجرانوالہ، نارووال،فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،خانیوال، ملتان، خان پور،رحیم یار خان، سیالکوٹ، حافظ آباد، گجرات، منڈی بہاالدین، جہلم،بھکر،لیہ،ڈیرہ غا زی خان میں دھند رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جیکب آباد، موہنجوداڑو، سکھر، لاڑکانہ، دادو، گھوٹکی، پڈعیدن، مردان، صوابی، چارسدہ نوشہرہ،پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی دھند کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…