اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

’’آپ شیونگ کٹ ساتھ لے جا سکتے ہیں‘ ‘،عمر سرفراز چیمہ کو پیشکش

datetime 10  مئی‬‮  2023

’’آپ شیونگ کٹ ساتھ لے جا سکتے ہیں‘ ‘،عمر سرفراز چیمہ کو پیشکش

لاہور( این این آئی)اینٹی کرپشن حکام نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لئے جانے کے موقع پر کہا کہ آپ شیونگ کٹ ساتھ لے جا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جواب دیا کہ شیونگ کٹ تو نہیں لیکن جوتے پہن لیتا ہوں۔

عمران خان کی گرفتاری،کا رکنوں کا احتجاج

datetime 10  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری،کا رکنوں کا احتجاج

مکوآنہ (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے خلاف فیصل آبا د کے بھی تحریک انصا ف کے کا رکنوں نے ٹولیوں کی شکل میں احتجا ج کیا،سمندری روڈ پر رانا ثنا ء اللہ کے مرکزی دفتر پر دو درجن سے زائد پی ٹی آئی کے کا رکنوں نے احتجا ج کے… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری،کا رکنوں کا احتجاج

احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،شاہ محمود قریشی

datetime 10  مئی‬‮  2023

احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش کی صورت میں اگر ہمارا رابطہ منقطع ہو جائے تو جہاں جہاں احتجاج ہو رہا ہے، عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام… Continue 23reading احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،شاہ محمود قریشی

عمران خان کی گرفتاری پر سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری پر سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

سوات (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹرویپراحتجاج کیا گیا اور ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔منگل کوقومی احتساب بیورو (نیب)نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بعد ملک کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا ہے۔عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹرویپراحتجاج… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری پر سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیر اعظم عمران خان سے تفتیش کے لیے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر نیب راولپنڈی حیدر فاروق ہیں اور ٹیم کے دوسرے ارکان میں ڈائریکٹر نوید حیدر، تفتیشی افسر چوہدری… Continue 23reading عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی

عمران خان کی گرفتاری، جرمن سفیر کی پاکستانیوں سے بڑی اپیل

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری، جرمن سفیر کی پاکستانیوں سے بڑی اپیل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفرڈ گراننس نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پر تشویش ہے، پاکستانی پرسکون رہیں اور مذاکرات کو ترجیح دیں۔ٹوئٹر پر جرمن سفیر نے لکھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی گردش کرنے والی تصاویر پر تشویش ہے۔انہوں… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری، جرمن سفیر کی پاکستانیوں سے بڑی اپیل

عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلا م آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ عمران خان کو قادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے، حالات معمول کے مطابق ہیں، دفعہ 144 نافذ… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

عمران خان اسوقت پوری قوم کے مقبول ترین لیڈر ،گرفتاری نواز ، شہبازشریف اور انکے پٹھو رانا ثناء کی ہدایات پر ہوئی‘پرویزالٰہی

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان اسوقت پوری قوم کے مقبول ترین لیڈر ،گرفتاری نواز ، شہبازشریف اور انکے پٹھو رانا ثناء کی ہدایات پر ہوئی‘پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی نے شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت پوری قوم کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کی گرفتاری نوازشریف اور شہبازشریف اور ان کے پٹھو رانا ثناء اللہ کی ہدایات کے… Continue 23reading عمران خان اسوقت پوری قوم کے مقبول ترین لیڈر ،گرفتاری نواز ، شہبازشریف اور انکے پٹھو رانا ثناء کی ہدایات پر ہوئی‘پرویزالٰہی

عمران خان سے پہلے کون کون سے وزیراعظم گرفتار ہوچکے؟ تفصیلات جاری

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان سے پہلے کون کون سے وزیراعظم گرفتار ہوچکے؟ تفصیلات جاری

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان گرفتار ہونے والے پہلے سابق وزیراعظم نہیں ، ان سے پہلے نواز شریف ،شاہد خاقان عباسی اور ذوالفقارعلی بھٹو نے بھی یہ دن دیکھا ہوا ہے۔نواز شریف کو ایک یا دو بار نہیں بلکہ تین بار گرفتار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان سے… Continue 23reading عمران خان سے پہلے کون کون سے وزیراعظم گرفتار ہوچکے؟ تفصیلات جاری

1 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 12,229