ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل ٹک ٹاک کا شوق نوجوان کی جان لے گیاچہور مسلم کے قریب ریلوے ٹریک کے قریب تین دوست ٹک ٹاک بنا رہے تھے کہ ان کا ایک ساتھی قراقرم ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر جانبحق ہو گیا، جانبحق نوجوان کی شناخت 21 سالہ عاقب زوہیب والد جعفر کے نام سے ہوئی ہیجو چک نمبر 93 ضلع فیصل آباد کا رہائشی بتایا گیا ہے، ریسکیو 1122 نے نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر سانگلہ ہل ہسپتال منتقل کر دیاہے۔
نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے قراقرم ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر جاںبحق ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور



















































