جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18دسمبر سے 1جنوری تک ہونگی’سی ای او ایجوکیشن

datetime 12  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن لاہور پرویز اختر نے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو موسم سرما کے حوالے سے باقاعدہ ہدایات جاری کردی۔ سی ای او ایجوکیشن پرویزاختر کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 18دسمبر 2023ء سے 1جنوری 2024تک جاری رہیں گی، سکول 2جنوری 2024کو دربارہ تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھلیں گے۔

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سکول مکمل بند ہوں گے،دوران تعطیلات امتحانات لینے پر پابندی ہوگی،سکولوں میں ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کو بلانے پر بھی پابندی ہو گی۔ اس حوالے سے ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں،خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…