جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

datetime 2  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانے لوہی بھیر میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق راولپنڈی کے گرلز ہاسٹل میں رہتی ہوں، نوکری کے بہانے بلا کر تشدد اور زیادتی کی گئی۔مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ خاتون نے کہا کہ ملزم نے زیادتی اور تشدد کے دوران میری نازیبا تصاویر بھی بنائیں۔

ایف آئی آر کے متن میں درج ہے کہ ملزم نے زیادتی کے بعد دھمکی دی کہ مقدمہ کیا تو قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز لیک کردوں گا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے مجھ سے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے تمام ڈی آئی جیز اور ڈی ایس پیز میرے تابع ہیں۔متاثرہ خاتون نے درج ایف آئی آر میں بتایا کہ ملزم نے کہا کہ پولیس کو پیسے دے کر پہلے بھی بہت بار کیسز رفع دفع کرائے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…