بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پاک فوج سے 5جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے،آئی ایس پی آر

datetime 4  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے بتایاہے کہ پاک فوج سے5 جنرل رینک کے افسران ریٹائرڈ ہوگئے۔پاکستان آرمڈ فورسز کے جاری ایکس پیغام کے مطابق ریٹائرڈ ہونے والے پاک فوج کے افسران میں لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر،لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید،لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان، لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر اور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا شامل ہیں۔

ٹویٹ میں لکھا گیاکہ اپنے طویل اور شاندار کیریئر کے دوران تمام افسران نے قوم اور پاک فوج کیلئے غیر معمولی خدمات انجام دی ہیں، ہم مادر وطن کے لئے ان کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…