جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

datetime 1  دسمبر‬‮  2023 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ کے نواحی علاقے سے میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق شوہر طاہر نے بیوی اور بچیوں کو نیند آور گولیاں کھلا کر بے ہوش کیا اور پھر وزنی چیز مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم طاہر نے بیوی بچوں کو مارنے کے بعد زہریلی گولی کھا کر خودکشی کر لی۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمریں 11 سال، 16 سال اور 18 سال کے قریب ہیں۔پولیس کے مطابق طاہر نے تحریر چھوڑی ہے جس میں قرض ادا نہ کر سکنے پر خود اور فیملی کو ہلاک کرنے کا بیان دیا گیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…