جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کی ہدایت پر نجی یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ ‘نیشنل’ استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 26  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی ہدایت پر نجی یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نجی یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور اداروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ وزارتیں اور ادارے نجی شعبے کی کمپنیوں اور اداروں کیلئے لفظ نیشنل کا استعمال فوری رکوائیں، نجی یونیورسٹیز اور کمپنیز میں کوئی بھی ایسا لفظ استعمال نہ کیا جائے جس سے سرکاری ادارے کا تاثر ملے۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور اداروں سے عملدرآمد رپورٹ بھی طلب کرلی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کو نجی اداروں اور یونیورسٹیز کے نام میں لفظ نیشنل کے استعمال سے متعلق شکایات موصول ہوئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…