جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

این بی پی نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)نیشنل بینک آف پاکستان نے مقدس فریضہ حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔ درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر نومبر 27 سے دسمبر 12، 2023 تک وصول کی جائینگی۔ لانگ حج پیکج میں ریگولر حج 38 تا 42 دن بشمول مدینہ 8 دن قیام کے لیے جنوبی ریجن (کراچی، کوئٹہ، سکھر 1،065،000 روپے فی کس، شمالی ریجن دیگرشہر) 1،075،000 روپے فی کس جبکہ اسپانسر شپ حج اسکیم جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر3،765 ڈالر فی کس، شمالی ریجن دیگرشہر 3،800 ڈالر فی کس مقرر کی گئی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…