راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی تھانہ سول لائنز کے علاقے ڈھوک چراغ دین گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات کے دور ان تین ڈاکو ایک کروڑ اسی لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور سونا لوٹ کر فرار ہو گئے۔ایف آئی آر کے مطابق راولپنڈی ملزمان نے شہری حسنات احمد کے گھر واردات کے دوران ملزمان نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور ایک کروڑ 70 لاکھ روپے نقدی اور 13 لاکھ روپے کا سونا لوٹا کر باآسانی فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
تین ڈاکو ایک کروڑ اسی لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور سونا لوٹ کر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































