بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے اپنی جائیدادیں واپس مانگ لیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے استعمال میں نہیں لی گئی جائیدادیں اوردفاترواپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سی اے اے حکام نے پی آئی اے انتظامیہ کو مراسلہ لکھا ہے جس میں قومی ایئرلائن انتظامیہ کو استعمال میں نہیں لائی گئی عمارتیں اورزمین فوری طورپرواپس کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن حکام نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے پاس سی اے اے کی جتنی پراپرٹی استعمال میں نہیں ہے وہ واپس کی جائے،اس سے پی آئی اے کے ماہانہ کرائے کی مد میں اخراجات بھی کم ہوں گے۔پی آئی اے کے جی ایم ورکس نے تمام شعبوں کو زیر استعمال نہ ہونے والی بلڈنگز اورزمینوں کی تفصیلات 15 دسمبر تک فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ڈی جی سی اے اے نے پی آئی اے سے دفاتراورپراپرٹی کی واپسی کے معاملے پر وزارت ہوابازی کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…