ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکوئوں کے گروہ ڈلیوری بوائز سے پیزے اور نقدی چھین کر فرار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد ڈاکوئوں کے گروہ نشاط آباد اور 204 چک روڈ پر دو ڈلیوری بوائز سے پیزے اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے، پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود ڈاکوئوں کا سراغ نہ لگا سکی۔تفصیلات کے مطابق ڈلیوری بوائے زین العابدین نے بتایا کہ وہ پیزے دینے نشاط آباد جا رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوئوں نے گھیر لیا اور گن پوائنٹ پر 2عدد پیزے’ 22ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا’ اسطرح مدینہ ٹائون کے علاقہ 204 چک روڈ پر ڈلیوری بوائے ساجد علی پیزے دینے جا رہا تھا کہ راستے میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نے روک کر پیزا اور 8ہزار روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس نے اطلاع ملنے پر ناکہ بندیاں کیں لیکن ڈاکوئوں کے گروہ کو پکڑنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…