جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون سکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی) خاتون سکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا گجرات روڈ پر قصبہ کٹھیالہ شیخاں کے قریب تھلیاں میں خاتون ٹیچر کو دو مسلح افراد نیفائرنگ کر کے شدید زخمی کرکے اور فرار ہوگئے۔ اس واقعہ میں شدید زخمی کو ریسکیو کر کے ہسپتال سے لاہور ریفر کر دیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے پولیس تھانہ کٹھیالہ شخیاں نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…