بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

سابق ایم این اے پی ٹی آئی سید فیض الحسن شاہ گرفتار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لالہ موسیٰ(این این آئی)سابق ایم این اے پاکستان تحریک انصاف سید فیض الحسن شاہ آف لالہ موسیٰ کو گجرات پولیس نے گرفتار کر لیا،سید فیض الحسن شاہ کی گرفتاری چناب ٹول پلازہ گجرات سے عمل میں آئی گئی۔تفصیلات کے مطابق کائرہ خاندان کے گذشتہ تین دھائیوں کے مضبوط روایتی حریف سادات خاندان سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے پاکستان تحریک انصاف سید فیض الحسن شاہ آف لالہ موسیٰ کو گجرات پولیس نے گرفتار کر لیا۔

سید فیض الحسن شاہ کی گرفتاری چناب ٹول پلازہ گجرات سے عمل میں آئی گئی۔ قبل ازیں لالہ موسیٰ سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کے بھائی سید ناصر عباس شاہ اور بھتیجے سید حبیب حیدر شاہ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔سید حبیب حیدر شاہ ضمانت پر باہر ہیں ،ان کی گرفتاری کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔پی ٹی آئی کے رہنمائوں کی گرفتاریاں تسلسل سے جاری ہیں ۔متعدد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…