ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن /اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیاجو موسم سرما پاکستان میں ایندھن کی کمی کوپوراکرنے میں مدد فراہم کرے گا۔امریکی اخبار بلومبرگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جنوری کیلئے ایل این جی کارگو خرید لیا،پاکستانی کمپنی ایل این جی لمیٹڈ نے اومان کی او کیو ٹریڈنگ سے کارگو خریدا ہے۔

بلومبرگ کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ کارگو پندرہ ڈالر ستانوے سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یوپرخریدا گیا، پاکستان نے آٹھ کارگوز طویل مدتی معاہدوں کے تحت دس ڈالر پچیس سینٹ سے دس ڈالر ستتر سینٹ کا معاہدہ کیا تھا۔امریکی اخبار نے بتایاکہ ایل این جی کارگوموسم سرما پاکستان میں ایندھن کی کمی کوپوراکرنے میں مدد فراہم کرے گا،کریڈٹ رسک کی وجہ سے اسپاٹ ریٹ سے مہنگی ایل این جی خریدی ہے۔روس یوکرین تنازع کے سبب پاکستان کو اسپاٹ مارکیٹ سے ایل این جی خریدنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…