ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ّلندن(این این آئی)سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے بتایاکہ اتوار کے دن ڈیلیوری بوائے نے تیزاب پھینکا، حملہ آور نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا۔

شہزاد اکبر نے بتایاکہ حملہ انگلینڈ میں میری رہائشگاہ پر کیا گیا جہاں میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہا ہوں، میری اہلیہ اور بچوں کو نقصان نہیں پہنچا،میں زخمی ہوا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میری حالت خطرے سے باہر ہے،پولیس اور ایمرجنسی سروسز بروقت پہنچ گئی تھیں۔انہوںنے بتایاکہ میں ان حملوں سے نہیں گھبرائوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…