منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور میں 11روز بعد میٹروبس سروس بحال

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

لاہور میں 11روز بعد میٹروبس سروس بحال

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں 11روز بعد میٹروبس سروس بحال ہو گئی۔ بس سروس بحال ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے ۔گجومتہ سے شاہدرہ تک چلنے والی میٹرو بس سروس کو نئی کمپنی ویڈا میزا نے بحال کیا ہے ۔ نئی کمپنی کی جانب سے ٹریک پر 60 بسیں چلائی جا… Continue 23reading لاہور میں 11روز بعد میٹروبس سروس بحال

صفر المظفر 1443 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا یکم صفر 9 ستمبر بروز جمعرات ہو گی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

صفر المظفر 1443 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا یکم صفر 9 ستمبر بروز جمعرات ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)صفر المظر 1443 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا یکم صفر، 9 ستمبر بروز جمعرات کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی ،پاکستان، مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صفر المظفر 1443 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے… Continue 23reading صفر المظفر 1443 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا یکم صفر 9 ستمبر بروز جمعرات ہو گی

پہلی مرتبہ 20کلو آٹے کا تھیلا 1150سے 1200روپے میں فروخت ہورہا ہے‘عظمی بخاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

پہلی مرتبہ 20کلو آٹے کا تھیلا 1150سے 1200روپے میں فروخت ہورہا ہے‘عظمی بخاری

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے آٹا،گھی،چینی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20کلو آٹے کا تھیلا 1150سے 1200روپے تک میں فروخت ہورہا ہے ۔شہبازشریف کے دور یہی آٹا 600کا تھیلا مل رہا تھا۔گندم کا فی من ریٹ… Continue 23reading پہلی مرتبہ 20کلو آٹے کا تھیلا 1150سے 1200روپے میں فروخت ہورہا ہے‘عظمی بخاری

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہیں ٗ این سی او سی کا ردعمل آگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہیں ٗ این سی او سی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے۔این سی اوسی کے مطابق ملک میں 6 تا 30 ستمبر تعلیمی اداروں کی بندش کی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور این سی او سی کے… Continue 23reading تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہیں ٗ این سی او سی کا ردعمل آگیا

رویت ہلال کمیٹی نے چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 7ستمبر کو طلب کر لیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

رویت ہلال کمیٹی نے چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 7ستمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)رویت ہلال کمیٹی نے چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 7ستمبر کو طلب کر لیا ،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت ہو گا ،رویت ہلال کمیٹی صفر کا چاند نذر آنے یا نہ آنے کا اعلان کرے گی ،زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دفاتر میں ہونگے ،زونل… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی نے چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 7ستمبر کو طلب کر لیا

حکومت سندھ نے ایک ہفتہ لاک ڈاؤن کیا تو اللہ کا کرم ہوا، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

حکومت سندھ نے ایک ہفتہ لاک ڈاؤن کیا تو اللہ کا کرم ہوا، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

اسلام آباد (این این پی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ پروفاقی حکومت خوب آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جب سندھ میں لاک ڈاؤن اور تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو تنقید کی گئی آج پنجاب اور وفاقی حکومتوں نے تعلیمی ادارے بند کردیئے، کورونا کی وبا… Continue 23reading حکومت سندھ نے ایک ہفتہ لاک ڈاؤن کیا تو اللہ کا کرم ہوا، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

6ستمبر کے دن ہمارے سر اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجالاتے ہیں کہ ہمیں دشمن پر فتح عطا فرمائی ‘شہبازشریف

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

6ستمبر کے دن ہمارے سر اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجالاتے ہیں کہ ہمیں دشمن پر فتح عطا فرمائی ‘شہبازشریف

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ 6ستمبر کے دن ہمارے سر اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجالاتے ہیں کہ اس نے ہمیں کئی گنا بڑے دشمن پر فتح عطا فرمائی ،1965 میں آج کے دن قوم نے بے مثال یکجہتی سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو… Continue 23reading 6ستمبر کے دن ہمارے سر اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجالاتے ہیں کہ ہمیں دشمن پر فتح عطا فرمائی ‘شہبازشریف

دنیا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی تھی ،اناڑی کو حکومت دینے کے اقدام نے تباہی کر دی‘احسن اقبال

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

دنیا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی تھی ،اناڑی کو حکومت دینے کے اقدام نے تباہی کر دی‘احسن اقبال

نارووال ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی مجھے جیل میں ڈالنے کی دھمکی دیتا ہے ،عمران خاں کان کھول کر سن لو میں پہلے بھی جیل گیا تھا اب بھی جیل میں جانے کو تیار ہوں مگر تم حق اور سچ کی… Continue 23reading دنیا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی تھی ،اناڑی کو حکومت دینے کے اقدام نے تباہی کر دی‘احسن اقبال

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

Page 894 of 12057
1 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 12,057