موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے ، عابد شیرعلی
مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد سابق وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہاہے کہ آئندہ حکومت مسلم لیگ (ن) کی ہے‘ ہمارے اور آپ کے محبوب لیڈر میاں محمد نواز شریف جلد پاکستان آ کر آنے والے انتخابات کی انتخابی کمپین کی کمان سنبھالیں گے موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم… Continue 23reading موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے ، عابد شیرعلی