سبی ملک کا گرم ترین شہر رہا، درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
کوئٹہ (این این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز سبی ملک کا گرم ترین شہر رہا، جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان کے دارالحکومت وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف، موسم خشک اور معتدل رہا، بیشتر علاقوں میں مطلع صاف، موسم خشک اور گرم… Continue 23reading سبی ملک کا گرم ترین شہر رہا، درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا