بھارتی ادارے کا پاکستان سمیت دیگر حریفوں کیخلاف پروپیگنڈے کیلئے گھوسٹ ماہرین کا استعمال، گمراہ معلومات پھیلانے کا انکشاف
نئی دہلی (این این آئی)2019اور 2020 میں وائر سروس کے خلاف دو بڑے انکشافات کے باوجود بھارت کی خبر رساں ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل علاقائی حریفوں خاص طور پر پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے کے لیے غیر مرئی ذرائع اور گھوسٹ ماہرین کا استعمال کرتے ہوئے گمراہ کن اور غلط معلومات پھیلا رہی ہے۔میڈیا… Continue 23reading بھارتی ادارے کا پاکستان سمیت دیگر حریفوں کیخلاف پروپیگنڈے کیلئے گھوسٹ ماہرین کا استعمال، گمراہ معلومات پھیلانے کا انکشاف