اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں سکول کونسل بنانے کے احکامات جاری کر دیئے

datetime 27  اپریل‬‮  2022

پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں سکول کونسل بنانے کے احکامات جاری کر دیئے

مکوآنہ (این این آئی ) سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں سکول کونسل بنانے کے احکامات جاری کر دیئے جس کا مقصد پرائیویٹ سکولوں کا حکومتی احکامات کی پابندی اور والدین کے تحفظات کا جائزہ لینا ہے، سیکرٹری سکول ایجوکیشن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا… Continue 23reading پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں سکول کونسل بنانے کے احکامات جاری کر دیئے

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع

datetime 27  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع

لاہور( این این آئی) لاہور کی سپیشل سنٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اورنو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع کردی ۔لاہورکی سپیشل سنٹرل کورٹ میں شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔حمزہ شہباز نے عدالت میں پیش… Continue 23reading شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع

حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا تحفہ بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا تحفہ بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی دو روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔بدھ کو بجلی تین روپے پندرہ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کے در ان نیپرا نے بجلی دو روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی،بجلی صارفین اٹھا ئیس ارب… Continue 23reading حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا تحفہ بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

وزیرقانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے سابق وزیر شیریں مزاری کے بیان کو توہین عدالت قرار دے دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

وزیرقانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے سابق وزیر شیریں مزاری کے بیان کو توہین عدالت قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرقانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے سابق وزیر شیریں مزاری کے بیان کو توہین عدالت قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ توہین پارلیمنٹ کرنے والے اب توہین عدالت کررہے ہیں،آئین کی توہین کرنے والوں سے عدلیہ کی توہین کی توقع کی ہی جاسکتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جن سے… Continue 23reading وزیرقانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے سابق وزیر شیریں مزاری کے بیان کو توہین عدالت قرار دے دیا

عمران نیازی نے چیف کمشنر الیکشن کمیشن کیخلاف منظم مہم شروع کردی ہے ، حافظ حمد اللہ

datetime 26  اپریل‬‮  2022

عمران نیازی نے چیف کمشنر الیکشن کمیشن کیخلاف منظم مہم شروع کردی ہے ، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے چیف کمشنرالیکشن کمیشن کیخلاف عمران خان کیاحتجاج کے اعلان پر کہاہے کہ عمران نیازی نے چیف کمشنر الیکشن کمیشن کیخلاف منظم مہم شروع کردی ہے ،انشاء اللہ یہ مہم بیسودثابت ہوگی اورعمران اینڈکمپنی کیلئے مزید مشکلات کاباعث بنے گی ۔ اپنے… Continue 23reading عمران نیازی نے چیف کمشنر الیکشن کمیشن کیخلاف منظم مہم شروع کردی ہے ، حافظ حمد اللہ

الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے باہر سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ‘عابد شیر علی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے باہر سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ‘عابد شیر علی

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا قصور یہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے باہر سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ‘عابد شیر علی

مئی میں کیا ہونیوالا ہے، شیخ رشیدنے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

مئی میں کیا ہونیوالا ہے، شیخ رشیدنے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

لاہور( این این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگلا مہینہ عید کے بعد ہنگامہ خیز ہوگا ۔ پٹرول اور بجلی پر آئی ایم ایف کے دبائو پر سبسڈی ختم کرنے سے حکومت اپنی سیاسی قبر کھودے گی ۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا… Continue 23reading مئی میں کیا ہونیوالا ہے، شیخ رشیدنے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

نئے انتخابات کیسے ہوسکتے ہیں؟ سلیم صافی نے عمران خان کو مشورہ دے دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

نئے انتخابات کیسے ہوسکتے ہیں؟ سلیم صافی نے عمران خان کو مشورہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار و صحافی سلیم صافی نے عمران خان کو نئے انتخابات کے حوالے سے مشورہ دے دیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں سلیم صافی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پی کے اسمبلی ،پنجاب اسمبلی سمیت باقی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہوں تاکہ ملک میں… Continue 23reading نئے انتخابات کیسے ہوسکتے ہیں؟ سلیم صافی نے عمران خان کو مشورہ دے دیا

آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں،عمران خان

datetime 25  اپریل‬‮  2022

آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا ٹیم کو صف اول کے سپاہی قرار دیدیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ’ یں سوشل میڈیاکے اپنے تمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں… Continue 23reading آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں،عمران خان

Page 907 of 12132
1 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 12,132