پاکستانی چاول کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر ایک ارب 8 کروڑ ڈالر رہ گئیں
اسلام آباد (این این آئی)عالمی معاشی سست روی کے درمیان پاکستانی چاول کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی7 مہینوں میں 15.82 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی چاول کی برآمدات میں اس بڑی کمی کی بنیادی وجہ سندھ میں بد ترین سیلاب کے باعث چاول کے کھیتوں کی بڑے پیمانے… Continue 23reading پاکستانی چاول کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر ایک ارب 8 کروڑ ڈالر رہ گئیں