پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ کردیا ہے مگر فی لیٹر لیوی کو 50 روپے پر برقرار رکھا گیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی کو 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھا ہے، مگر ڈیزل پرفی لیٹر لیوی 5 روپے بڑھادی… Continue 23reading پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار