پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں 25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر پھانسی دے دی گئی۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ابراہیم آباد میں مقتولہ کے شوہر اور سسر نے خاتون نورینہ کے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا اور پھر واردات کے بعد ملزمان نے خاتون کے والد اور بھائی کو لاش اٹھانے کے لیے بلایا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی ایک سال قبل ملزم نوررحمان سے شادی ہوئی تھی، واردات میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ خزانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
25 سالہ خاتون کو شوہر اور سسر نے غیرت کے نام پر پھانسی پر چڑھا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































