پاکستان کی عدالتیں آزاد جموں کشمیر کے فیملی کیسز نہیں سن سکتیں، ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالتیں آزاد جموں کشمیر کے فیملی کیسز نہیں سن سکتیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی فیملی کورٹ کے ایک فیصلے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت کرنے کے بعد جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ آزاد… Continue 23reading پاکستان کی عدالتیں آزاد جموں کشمیر کے فیملی کیسز نہیں سن سکتیں، ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا