جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کیلئے خطرات بڑھا دیے، بلاول بھٹو

datetime 28  جنوری‬‮  2023

عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کیلئے خطرات بڑھا دیے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کے لیے خطرات بڑھا دئیے ہیں۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گرد تنظیموں… Continue 23reading عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کیلئے خطرات بڑھا دیے، بلاول بھٹو

ساری پی ڈی ایم ایکسپوز ہو گئی ،ڈار نے سب کچھ آئوٹ آف کنٹرول کر دیا ، پرویز الٰہی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

ساری پی ڈی ایم ایکسپوز ہو گئی ،ڈار نے سب کچھ آئوٹ آف کنٹرول کر دیا ، پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی)لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں، انشا اللہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے بڑی ترقی کرنی ہے، پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت تھی، جب انہوں نے کہا امانت واپس… Continue 23reading ساری پی ڈی ایم ایکسپوز ہو گئی ،ڈار نے سب کچھ آئوٹ آف کنٹرول کر دیا ، پرویز الٰہی

مریم نواز کی وطن واپس آتے ہی والدہ کی قبر پر حاضری

datetime 28  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کی وطن واپس آتے ہی والدہ کی قبر پر حاضری

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے جاتی امراء آمد کے بعد اپنی والدہ سمیت دیگر عزیز و اقارب کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ لندن سے وطن واپسی کے بعد جاتی امراء پہنچنے پر مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز، دادا… Continue 23reading مریم نواز کی وطن واپس آتے ہی والدہ کی قبر پر حاضری

مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کنٹینر تک رسائی نہ ملنے پر عظمیٰ بخاری شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں

datetime 28  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کنٹینر تک رسائی نہ ملنے پر عظمیٰ بخاری شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کئے گئے کنٹینر تک رسائی نہ ملنے کی وجہ سے منتظمین پر برہم ہو گئیں ۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شدید رش ہے ایسا ہو جاتا ہے لیکن افسوس لاہور کی تنظیم نے انتہائی… Continue 23reading مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کنٹینر تک رسائی نہ ملنے پر عظمیٰ بخاری شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں

نگران پنجاب حکومت کا الیکشن سے قبل عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

datetime 28  جنوری‬‮  2023

نگران پنجاب حکومت کا الیکشن سے قبل عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقدہوا، نگران وزیراعلی محسن نقوی نے نگران صوبائی وزرا کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اجلاس میں عام انتخابات کے شفاف، منصفانہ،آزادانہ او رپرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیاگیا۔ نگران وزیراعلیمحسن… Continue 23reading نگران پنجاب حکومت کا الیکشن سے قبل عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے،بھارت اور اسرائیل کی کون سی بات نہیں مانی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  جنوری‬‮  2023

الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے،بھارت اور اسرائیل کی کون سی بات نہیں مانی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ جب کہ انہیں زہر اور سلو پوائزن بھی دیا جاسکتا ہے۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف وطن واپس نہیں آرہے، مطلب ہے کہ… Continue 23reading الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے،بھارت اور اسرائیل کی کون سی بات نہیں مانی، تہلکہ خیز دعویٰ

پٹھان انڈیا کی تین دن میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

پٹھان انڈیا کی تین دن میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹھان انڈیا کی تین دن میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی، کے جی ایف ٹو بھی پیچھے رہ گئی ہے، شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے تین دن میں پوری دنیا سے 313 کروڑ بزنس کرکے ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ فلم نے انڈیا میں 201 کروڑ… Continue 23reading پٹھان انڈیا کی تین دن میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ

datetime 28  جنوری‬‮  2023

حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)جولائی تو جنوری حکومت کی جانب سے بینکنگ سیکٹر سے حاصل کیے گئے قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کی جانب سے عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ بینکنگ سیکٹر سے قرض لینے کا سلسلہ جاری ہے، یکم جولائی تا 14 جنوری… Continue 23reading حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ

پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2023

پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز ایک تقریب میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیا اور کہا کہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے قائم کیا یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا یہاں تک کہ سعودی عرب… Continue 23reading پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

1 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 12,213