اینٹی کرپشن نے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے سرکاری آفیسر کو گرفتار کر لیا
لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے سرکاری آفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ملزم غلام حیدر نے مظفر گڑھ کے رہائشی نقی عباس کو 50 ہزار روپے کے عوض انٹرمیڈیٹ کی ڈگری فروخت کی۔ گریڈ 17کے سپرنٹنڈنٹ غلام حیدر کو ٹریپ ریڈ کے ذریعے گرفتار… Continue 23reading اینٹی کرپشن نے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے سرکاری آفیسر کو گرفتار کر لیا