اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سونا اور کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے ملزم گرفتار

datetime 16  مارچ‬‮  2022

سونا اور کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے ملزم گرفتار

مکوآنہ (این این آئی )سونا اور کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے ملزم گرفتار،‘ملزم نے 210تولے سونا موبائل فون کے کورز میں چھپا رکھا تھا‘اسمگلنگ میں ایئرپورٹ کینٹین ملازم اور اے ایس ایف کارپورل مدثر نواز کو بھی ملوث ہونے پرحراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔ بتایاگیا ہے کہ ڈائریکٹرایف آئی اے زون IIفیصل آباد کی… Continue 23reading سونا اور کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے ملزم گرفتار

(ق) لیگ کے سپورٹرز نے پرویز الٰہی کیلئے وزیراعلیٰ کی فلیکسز لگادیں

datetime 16  مارچ‬‮  2022

(ق) لیگ کے سپورٹرز نے پرویز الٰہی کیلئے وزیراعلیٰ کی فلیکسز لگادیں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ق)کے مرکزی دفتر کے باہر کارکنوں نے چوہدری پرویز الٰہی کے لیے وزیراعلی کی فلیکسز لگا دیں۔مسلم لیگ (ق) کے سپورٹرز نے اہم شاہراہوں پر چوہدری پرویزالٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگائے ہیں جن پر وزیراعلی پنجاب ضروری ہے چوہدری پرویز الٰہی کے الفاظ درج ہیں۔پینافلیکس مسلم لیگ (ق)لاہور… Continue 23reading (ق) لیگ کے سپورٹرز نے پرویز الٰہی کیلئے وزیراعلیٰ کی فلیکسز لگادیں

تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ رکوانے کیلئے اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 15  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ رکوانے کیلئے اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت کا ڈی چوک پر جلسے کے معاملے پر اپوزیشن کی تین بڑی جماعتوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام، مسلم لیگ (ن )اور پیپلز پارٹی کا ہائی کورٹ سے رجوع کریگی ،حکومتی جلسہ روکنے کیلئے درخواست دائر کی… Continue 23reading تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ رکوانے کیلئے اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

جس مائی کے لعل میں ہمت ہے وہ ہمیں روک کر دکھائے شاہد خاقان عباسی نے انتظامیہ کو چیلنج دے دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2022

جس مائی کے لعل میں ہمت ہے وہ ہمیں روک کر دکھائے شاہد خاقان عباسی نے انتظامیہ کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو 10لاکھ لوگ ڈی چوک میں لانے کے بجائے 172 ارکان ایوان میں پورے کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس مائی کے لعل میں ہمت ہے وہ اسمبلی جانے سے روک کر دکھادے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading جس مائی کے لعل میں ہمت ہے وہ ہمیں روک کر دکھائے شاہد خاقان عباسی نے انتظامیہ کو چیلنج دے دیا

محکمہ موسمیات کی ملک میں گرمی کی لہر میں شدت کی پیشگوئی

datetime 15  مارچ‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی ملک میں گرمی کی لہر میں شدت کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، سندھ اور جنوبی بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گااس کے علاوہ شمالی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک میں گرمی کی لہر میں شدت کی پیشگوئی

عمران خان چند دنوں میں سابق وزیراعظم ہوجائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  مارچ‬‮  2022

عمران خان چند دنوں میں سابق وزیراعظم ہوجائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر اگر آئین کی روح کے مطابق ووٹنگ ہوجاتی ہے تو عمران خان کو عبرتناک شکست ہونے والی ہے اور وہ اگلے کچھ دنوں کے بعد اس ملک کا سابق وزیر اعظم کہلائے گا۔بلاول بھٹو کا وژن اوران… Continue 23reading عمران خان چند دنوں میں سابق وزیراعظم ہوجائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے، مریم اور نگزیب

datetime 13  مارچ‬‮  2022

ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب اگر اپنے ممبران پریقین ہے تو پارلیمنٹ میں آنے پہ پاپندی کیوں لگا رہے ہیں ؟ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین… Continue 23reading ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے، مریم اور نگزیب

ڈگری ہولڈر بیروزگاروں میں 52 فیصد خواتین ،16 فیصد مرد شامل ہیں

datetime 13  مارچ‬‮  2022

ڈگری ہولڈر بیروزگاروں میں 52 فیصد خواتین ،16 فیصد مرد شامل ہیں

مکوآنہ (این این آئی ) ملک میں ڈگری ہولڈر بیروزگاروں میں 52 فیصد خواتین اور16 فیصد مرد شامل ہیں۔سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بیروزگاروں کی موجودہ تعداد کو ملازمتیں دینے مایں 10 سال لگ سکتے ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں اپنا… Continue 23reading ڈگری ہولڈر بیروزگاروں میں 52 فیصد خواتین ،16 فیصد مرد شامل ہیں

ْفیصل آباد،مدینہ ٹائون کے علاقہ یاسر سٹریٹ سعید کالونی نمبر2 میں گھریلو ملازمہ پر تشدد

datetime 13  مارچ‬‮  2022

ْفیصل آباد،مدینہ ٹائون کے علاقہ یاسر سٹریٹ سعید کالونی نمبر2 میں گھریلو ملازمہ پر تشدد

مکوآنہ (این این آئی )مدینہ ٹائون کے علاقہ یاسر سٹریٹ سعید کالونی نمبر2 میں گھریلو ملازمہ پر تشدد، سی پی او غلام مبشر میکن کا واقعہ پر فوری نوٹس، ایس پی مدینہ ٹائون کی سربراہی میں ایس ایچ او مدینہ ٹائون وہمراہی ٹیم نے بروقت کارروائی کر کے تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کر… Continue 23reading ْفیصل آباد،مدینہ ٹائون کے علاقہ یاسر سٹریٹ سعید کالونی نمبر2 میں گھریلو ملازمہ پر تشدد

Page 913 of 12132
1 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 12,132