جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

گھریلوحالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادگھریلوحالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔تفصیلات کے مطابق نیو جامعہ کالونی نعمت آباد کے رہائشی 16 سالہ حسن علی ولد حیدر علی گھریلو معاملات کی وجہ سے پریشان تھا اور گزشتہ روز کوکیانوالہ روڈ پر نعمت آباد چکی چوک کے قریب قریبی عزیز کے گھر گیا اور خود کو کمرہ میں بند کر کے گلے میں پھندا ڈال کر چھت پر لگے پنکھے سے جھول گیا

جب کافی دیر تک کمرہ سے باہر نہ آیا تو اہل خانہ نے دیکھا تو حسن علی کی نعش پنکھے سے جھول رہی تھی، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اتار کر تھانہ رضاآباد پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…