ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اے ایس آئی کی تھانے میں 15 روز تک لڑکی سے مبینہ زیادتی، لڑکی کی درخواست پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی)ملتان کے تھانہ سیتل ماڑی میں اے ایس آئی کی لڑکی سے 15 روز تک مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔پولیس کے مطابق واقعہ سامنے آنے کے بعد لڑکی کی درخواست پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ پڑوسی سے جھگڑے کی درخواست لے کر تھانے آئی تھی، اے ایس آئی نے تھانے کے ایک کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ اے ایس آئی 15 روز تک تھانے بلوا کر زیادتی کرتا رہا۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی نے اے ایس آئی کے کمرے کی ویڈیو پولیس افسران کو فراہم کیں، متاثرہ خاتون کی درخواست پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد اے ایس آئی کو معطل کر دیا گیا ہے اور اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…