تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی، شاہد خاقان عباسی
کراچی(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔میڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج یہ فیصلہ چودھری برادران کوکرنا… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی، شاہد خاقان عباسی