بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

دو بچیوں اور ایک بچے کی لاش گھر سے برآمد

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں تین معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں تین بچے چھپن چھپائی کھیلتے ہوئے ایک صندوق میں چھپنے کی کوشش میں اندر پھنس گئے ، گھر پر کسی کے موجود نہ ہونے پر کئی گھنٹے اندر ہی بند رہنے پر سانس گھٹنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں دو بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے ،تینوں کی میتیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔جاں بحق ہونے والے تینوں بچے بہن بھائی ہیں جن میں دو سالہ زوہان ، چھ سالہ سائرہ ، سات سالہ فاریہ شامل ہیں ۔بچوں کا والد آن لائن بائیک رائیڈرہے،والدہ بھی نجی مارٹ میں ملازم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…