منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسرائیل نے خلیج میں اپنا پہلا سفارتخانہ ابوظہبی میں کھول لیا

datetime 1  جولائی  2021

اسرائیل نے خلیج میں اپنا پہلا سفارتخانہ ابوظہبی میں کھول لیا

ابوظہبی (این این آئی)اسرائیل کے نئے وزیرخارجہ یائرلاپیڈ متحدہ عرب امارات کے پہلے دوروزہ سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے ۔انھوں نے اماراتی دارالحکومت میں ایک عارضی عمارت میں اسرائیل کے نئے سفارت خانے کا افتتاح کیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان معمول کے تعلقات کی بحالی کے بعد کسی اسرائیلی وزیرکا یواے… Continue 23reading اسرائیل نے خلیج میں اپنا پہلا سفارتخانہ ابوظہبی میں کھول لیا

مانی کا مذاق اڑانے پر حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا

datetime 30  جون‬‮  2021

مانی کا مذاق اڑانے پر حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا

کراچی(این این آئی)اداکار سلمان ثاقب عرف مانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار میرا مذا ق اڑانے پر حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا تھا۔حرا اور ان کے شوہر مانی احسن خان کے شوٹائم آئوٹ ود احسن خان میں شریک ہوئے۔ جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران مانی کو حرا کا ایک راز… Continue 23reading مانی کا مذاق اڑانے پر حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا

پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 30  جون‬‮  2021

پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈ ی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار چیئرمین یورپین یونین ملٹری کمیٹی سے ویڈیو کال پر گفتگو کے دوران… Continue 23reading پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2021

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی نظامت تعلیمات نے بارہ روز کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر اکیڈمک سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے اٹھارہ جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں گے۔ دو اگست کو تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو جائیں گی۔ٗپروموشن پالیسی بھی… Continue 23reading وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

ترسیلات زرمیں نمایاں فیصد وفاقی وزارت خزانہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 29  جون‬‮  2021

ترسیلات زرمیں نمایاں فیصد وفاقی وزارت خزانہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے کہاہے کہ قومی معیشت کے اشاریے نمایاں اقتصادی بحالی کی عکاسی کررہے ہیں جب کہ اقتصادی حرکیات میں تیزتراضافہ ہو رہا ہے۔ نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں حکومت نے بڑھوتری پرمبنی اقدامات تجویز کیے ہیں جس سے اقتصادی بڑھوتری کی رفتار جاری رہے گی اور اس سے معیشت… Continue 23reading ترسیلات زرمیں نمایاں فیصد وفاقی وزارت خزانہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے آج پھر سے بارش کی پیشگوئی کر دی

datetime 27  جون‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے آج پھر سے بارش کی پیشگوئی کر دی

لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنادی۔ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر بابر نے کہا کہ آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جس سے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکینوں کو شدید گرمی سے نجات ملے گی ۔انہوں نے بتایاکہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آج پھر سے بارش کی پیشگوئی کر دی

لاہور میں پانی مہنگا کر دیا گیا‎‎

datetime 24  جون‬‮  2021

لاہور میں پانی مہنگا کر دیا گیا‎‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پانی کی قیمت بڑھا دی گئی ، کابینہ کمیٹی ریسورس موبلائزیشن نے واسا کے بزنس پلان کی منظوری دے دی ، اجلاس کے میٹنگ منٹس جاری ہونے کے بعدنئے بلوں کا اطلاق کر دیا جائے گا۔ لاہور نیوز کے مطابق واسا نے چھ سالہ بزنس پلان پنجاب… Continue 23reading لاہور میں پانی مہنگا کر دیا گیا‎‎

وفاقی کابینہ نے موٹرویز اور ملکی ہوائی اڈے گروی رکھنے کی منظوری دیدی‎‎

datetime 22  جون‬‮  2021

وفاقی کابینہ نے موٹرویز اور ملکی ہوائی اڈے گروی رکھنے کی منظوری دیدی‎‎

سلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں حکومت میں بااثر شخصیات اور کمپنیوں کے کروڑوں روپے کے قرضے معاف ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے موٹرویز اور ہوائی اڈے گروی رکھنے کے پلان کی منظوری دے دی ، وزیراعظم… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے موٹرویز اور ملکی ہوائی اڈے گروی رکھنے کی منظوری دیدی‎‎

ہرروز کرپشن کے نئے کیس سامنے آتے ہیں،ریلوے کے 17گریڈ کے افسران کے بچے لندن میں پڑرہے ہیں ،سینیٹراعظم سواتی

datetime 22  جون‬‮  2021

ہرروز کرپشن کے نئے کیس سامنے آتے ہیں،ریلوے کے 17گریڈ کے افسران کے بچے لندن میں پڑرہے ہیں ،سینیٹراعظم سواتی

اسلام آباد(این این آئی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میں انکشاف ہواہے کہ ریلوے حکام وزیرریلوے کی تحریری ہدایات بھی نہیں مان رہے اور ان کوہر میٹنگ میں نئے اعدادوشمارلے آتے ہیں ،ریلوے کے 17گریڈ کے افسران کے بچے لندن میں پڑرہے ہیں کرپشن کے ہرروز نئے کیس سامنے آتے ہیںتو میرا بلڈ پریشرہائی… Continue 23reading ہرروز کرپشن کے نئے کیس سامنے آتے ہیں،ریلوے کے 17گریڈ کے افسران کے بچے لندن میں پڑرہے ہیں ،سینیٹراعظم سواتی

Page 912 of 12057
1 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 12,057